ابنا: لیبیا کے ڈکٹیٹررہنما کرنل معمر قذافی کے ترجمان موسیٰ ابراہیم کے مطابق علی الصبح طرابلس کا رہائشی علاقہ بمباری سے گونج اٹھا،پولیس ہیڈ کوارٹر اور وزارت معائنہ ونگرانی کونشانہ بنایاگیا،جس کے بعد دونوں عمارتوں میں آگ لگ گئی . ذرائع کے مطابق نیٹو اور کرنل قذافی کے وحشیانہ حملوں میں لیبیا کے عام شہریوں بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہورہا ہے۔ اب تک دس ہزار سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوگئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169