خبرگزاری اهل‌بیت(ع) - ابنا

چهارشنبه ۱۰ مرداد ۱۴۰۳
۱۹:۲۶
در حال بارگذاری؛ صبور باشید
شنبه
۲۸ اسفند
۱۳۸۹
۲۰:۳۰:۰۰
منبع:
کد خبر:
242019

طرابلس کے رہائشی علاقےپرنیٹو کی بمباری

لیبیا کے دارلحکومت طرابلس کے رہائشی علاقے میں نیٹو کے فضائی حملے سے دوعمارتوں میں آگ لگ گئی ہے۔

آآ

ابنا: مہرخبررساں ایجنسی نے الجزيرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا کے دارلحکومت طرابلس کے رہائشی علاقے میں نیٹو کے فضائی حملے سے دوعمارتوں میں آگ لگ گئی ہے۔لیبیا کے ڈکٹیٹررہنما کرنل معمر قذافی کے ترجمان موسیٰ ابراہیم کے مطابق علی الصبح طرابلس کا رہائشی علاقہ بمباری سے گونج اٹھا،پولیس ہیڈ کوارٹر اور وزارت معائنہ ونگرانی کونشانہ بنایاگیا،جس کے بعد دونوں عمارتوں میں آگ لگ گئی . ذرائع کے مطابق نیٹو اور کرنل قذافی کے وحشیانہ حملوں میں لیبیا کے عام شہریوں بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہورہا ہے۔ اب تک دس ہزار سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوگئے ہیں۔