خبرگزاری اهل‌بیت(ع) - ابنا

یکشنبه ۲۸ مرداد ۱۴۰۳
۱۶:۲۰
در حال بارگذاری؛ صبور باشید
یکشنبه
۲۵ اسفند
۱۳۹۲
۱۵:۱۱:۵۹
منبع:
کد خبر:
357186

افغانستان:نیٹو،افغان آرمی بیس پر خودکش حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ

کابل… افغانستان میں نیٹو افغان آرمی بیس پر کار خود کش حملے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے۔

آآ

ابنا: آئی سیف ترجمان کے مطابق مشرقی افغانستان کے پکتیا صوبے میں علی الصبح یہ واقعہ پیش آیا، جہاں آئی سیف اور آے این ایس آیف کے دستے مشترکہ مشقیں کرتے ہیں، عسکریت پسندوں نے دھماکا خیز مواد گاڑی میں نصب کیا تھا۔دھماکے میں 10 افغان فوجی زخمی ہیں، ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔

.....

/169