خبرگزاری اهل‌بیت(ع) - ابنا

شنبه ۲۷ مرداد ۱۴۰۳
۱۶:۱۵
در حال بارگذاری؛ صبور باشید
چهارشنبه
۴ دی
۱۳۹۲
۲۰:۳۰:۰۰
منبع:
ریڈیوتھران
کد خبر:
490320

فوج تیار رہے کسی وقت بھی جنگ چھڑسکتی ہے، کم یونگ اون

شمالی کوریا کے رہنما کم یونگ اون نے اپنی فوج سے کہا ہے کہ ذہنی اور جسمانی طور پر تیار رہیں کیونکہ بغیر کسی پیشگی اطلاع کے جنگ چھڑ سکتی ہے۔

آآ

ابنا: شمالی کوریا کے رہنما کم یونگ اون نے اپنی فوج سے کہا ہے کہ ذہنی اور جسمانی طور پر تیار رہیں کیونکہ بغیر کسی پیشگی اطلاع کے جنگ چھڑ سکتی ہے۔ شمالی کوریا کے رہنما کم یونگ اون کا لارج کمبائنڈ یونٹ 526 کے دورے کے موقع پر فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ کسی بھی محاذ سے نبرد آزما ہونے کے لئے اپنی بھرپور تیاری مکمل رکھیں اور اپنے ذہنوں میں یہ بات بٹھالیں کہ کسی بھی پیشگی اطلاع کے بغیر جنگ چھڑ سکتی ہے۔ واضح رہے کہ جنوبی کوریا کے صدر پارک گیون ہے نے بھی 2 روز قبل ملک کی مسلح افواج کو تیار رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے شمالی کوریا کو خبردار کیا تھا کہ کسی بھی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

.......

/169